لیونل میسی انجرڈ ہوگئے

September 22, 2021

پیرس(جنگ نیوز) سپر اسٹار لیونل میسی گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے بدھ کو شیڈول پیرس سینٹ جرمین کے میٹز کلب کے خلاف میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔