کنٹونمنٹ اور والٹن بورڈ میں ق لیگ کی تنظیم سازی کیلئے کوآرڈینٹرمقرر

September 24, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ قپنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی ہدایت پر تنظیم سازی اورعوامی رابطہ مہم کیلئے کوآرڈنیٹرمقررکردئیے گئے،والٹن بورڈ یونین کونسل ایک میں ملک عاطف رسول ،یونین کونسل 2میں ذوالفقار علی،یونین کونسل3میں میر عاشق،یونین کونسل 4میں محمد یاسین،یونین کونسل 6میں محمد ہارون حنیف،یونین کونسل 8میں محمد صہیب خان،یونین کونسل 9میں محمد ناصر خان،یونین کونسل 10میں ندیم شہزاد چوہدری جبکہ کنٹونمنٹ بورڈ لاہور کی یونین کونسل نمبر1میں رانا محمد ناصر یونین کونسل 2میں رانا محمد ناصر،یونین کونسل 3میں ندیم جبار اختریونین کونسل 7میں عمر خیام سدھو،یونین کونسل 8میں کامران ،یونین کونسل 10میں ندیم اقبال کو مقرر کیا ہے تقریب میں خدیجہ عمر فاروقی ،عمران مسعود، جاوید اقبال گورائیہ،انجینئر شہزاد الٰہی، م ملک اکرم ،اشتیاق گوہر ایڈووکیٹ، میاں تبسم علی ایڈووکیٹ،ذیبا احسان ،طلحہ عثمان سندھو و یگر رہنما بھی موجود تھے۔