سعدی عباس نے سندھ کراٹے ٹیم کی ٹریننگ شروع کر دی

September 24, 2021

پاکستان کے ٹاپ کراٹے پلیئر سعدی عباس لیاری کے کراٹے کلب پہنچ گئے جہاں انہوں نے سندھ کراٹے ٹیم کے پلیئرز کی ٹریننگ شروع کر دی۔

سعدی عباس لیاری کے ککری گراؤنڈ جمنازیم میں پلیئرز نیشنل چیمپیئن شپ کی تیاری کر رہے ہیں۔

سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سعدی عباس کو 3 دن تک پلیئرز کی ٹریننگ کی درخواست کی ہے۔