• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعدی عباس کو لزبن کراٹے ون پریمئر اولمپکس رینکنگ لیگ میں شکست

کراٹے کاز سعدی عباس لزبن کراٹے ون پریمئر اولمپکس رینکنگ لیگ میں شکست سے دوچار ہوگئے۔

سعدی عباس کو بیلا رس کے کھلاڑی نے دو کے مقابلے میں 3 پوائنٹس سے ہرایا۔

کراٹے کاز سعدی عباس اب پیرس میں اولمپپکس ورلڈ کوالیفائر میں شریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ اولمپکس ورلڈ کوالیفائر 11 جون کو شیڈول ہے۔

تازہ ترین