شیخ عمرمسلم لیگ ق لاہور کے سینئرنائب صدرمقرر

September 25, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی ہدایت پر شیخ محمد عمر کو سینئر نائب صدر مسلم لیگ لاہور مقرر کیا گیا ہے ، سینیٹر کامل علی آغا نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔