دواؤں کے دام اتنے زیادہ کہ سن کر دم ہی نکل جائے

September 26, 2021

دواؤں کے دام اتنے زیادہ ہوگئے کہ سن کر ہی دم نکل جائے۔

غریب آدمی کے لیے ہفتے دس دن کا نسخہ تو چھوڑیں ایک یا دو دن کی دوا خریدنا بھی مشکل ہوگیا۔

گزشتہ 3 سال میں ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

مارکیٹ میں ایک ہی فارمولے کی دوا مختلف قیمتوں میں فروخت ہونے لگی، جس کی کوئی روک ٹوک نہیں۔