• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: 100 نجی لیبارٹریز میں سے نصف غیر رجسٹرڈ


کوئٹہ میں 100 سے زائد نجی کلینکل لیبارٹریوں میں سے آدھی سے زائد یا تو رجسٹرڈ نہیں یا پیتھالوجسٹ کے بغیر کام کر رہی ہیں۔

تشخیص کے نام پر مریضوں سے یومیہ لاکھوں روپے وصول کیے جاتے ہیں، پوچھنے والا کوئی نہیں۔

بلوچستان کلینکل لیبارٹری ریگولیٹری اتھارٹی عملاً غیر فعال ہے جبکہ شہریوں نے اتھارٹی کو فعال بنانے اور فیسیں کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

بلوچستان میں جعلی اور غیر معیاری دواؤں کی بھی کھلے عام فروخت ہو رہی ہیں۔

تازہ ترین