داتا گنج بخش کا عرس، لاہور میں کل مقامی تعطیل کا اعلان

September 27, 2021


مشہور بزرگ حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر لاہور میں کل مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق کل شہر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔