نہ کیوں ……

October 15, 2021

سیاسی اور جمہوری کہاں ہیں

زیادہ تر سیاستداں ہمارے

نہ کیوں جمہوریت بھی اے عزیزو!

چلائیں غیر جمہوری ادارے