6 ملزمان گرفتار، 11 گاڑیاں برآمد

October 17, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اے وی ایل سی نے گاڑیوں کی چوری ،ٹیمپرنگ اور غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث 6ملزمان کو گرفتار کر کے 11گاڑیاں بر آمد کر لیں۔