• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم از کم 25 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ برقرار رکھنے کے عدالتی فیصلے کا خیرمقدم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں حبیب الدین جنیدی، منظور احمد رضی، اعجاز احمد اور دیگر نےکم از کم 25 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ برقرار رکھنے کے عدالت عالیہ سندھ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

تازہ ترین