ملتان سلطانز کو فائنل میں صرف ایک رنز سے شکست ہوگئی۔
شاہین آفریدی 15 گیندوں پر پانچ چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 44 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) فرنچائز لاہور قلندرز کے مینجر ثمین رانا نے کہا ہے کہ فائنل میں ملتان سلطانز جیسی متوازی ٹیم کو ہلکا نہیں لیں گے۔