• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز کا فاسٹ بولر زمان خان کو پلاٹ دینے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر لاہور قلندرز نے فاسٹ بولر زمان خان کو پلاٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔اس پلاٹ پر وہ گھر تعمیر کرینگے۔واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنیوالے ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی نے زمان خان سے متعلق قلندرز کے مالک سے درخواست کی ہےکہ انہیں تحفے میں گھر دیں حسن علی نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ برائے مہربانی زمان خان کو اس سال ایک کنال گھر تحفے میں دیں۔

اسپورٹس سے مزید