• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل کے کامیاب کپتان کیلئے دو کنال کا اضافی پلاٹ دینے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ایس ایل کے کامیاب کپتان کیلئے ٹیم انتظامیہ نےدو کنال کا اضافی پلاٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ثمین رانا کا کہنا ہے کہ خواہش ہے شاہین شاہ آفریدی وہاں اپنا فارم ہاؤس بنائیں، پی ایس ایل ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرنے پر لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا اسکواڈ میں شامل ہر رکن کو قلندرز سٹی میں پلاٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ شاندار پرفارمنس پر ڈیوڈ ویزے کیلئے آئی فون تحفہ دیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید