• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے:عبدالباسط

Result Oriented Talks With India Abdual Basit
بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ پاک بھارے مذاکرات جب بھی ہوں گے جامع اور نتیجہ خیز ہوں گے۔

نئی دہلی میں پاک بھارت تعلقات پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالباسط کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل جنگ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت سے پٹھان کوٹ واقعے پر تعاون جاری ہے، دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات دوبارہ جب بھی شروع ہوں گے، نتیجہ خیز اور جامع ہوں گے۔
تازہ ترین