• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Big News For Women Gold Price Was Expensive
عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر مہنگا ہوکر 1311 ڈالر پر پہنچ گیا ۔ صرافہ بازار ڈیلر کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے تک مہنگا ہوسکتا ہے ۔

عالمی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کے سودوں میں خریداری میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جس سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر مہنگا ہوکر 1311 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

مقامی صرافہ بازار ڈیلر کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اگر سونا کی قیمت 1311 ڈالر تک رہی تو مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے تک مہنگا ہونے کا امکان ہے ۔
تازہ ترین