• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان خان نے دس کروڑ کا تحفہ نہیں دیا ،بپاشا باسو

Salman Did Not Give The Gift Of 10 Million Bipasha Basu
سلمان خان نے دس کروڑ کا تحفہ نہیں دیا ،اس سے زیادہ فضول بکواس آج تک نہیں پڑھی ، بپاشا باسو سوشل میڈیا پر پھٹ پڑیں ۔

سلمان خان اپنے دوستوں پر مہنگے مہنگے تحفے لٹانے کے لئے مشہور ہیں ، بالی وڈ میں افواہ اڑی کہ بجرنگی بھائی جان نے اپنی دوست بپاشاباسو کی شادی پر انھیں دس کروڑ کا گھر تحفے میں دیا ہےجس پر بپاشا کو غصہ آگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ وہ کسی سے ایسا تحفہ کیوں لیں گی ، اس سے بڑی بکواس آج تک نہیں پڑھی ۔
تازہ ترین