• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Shahbaz Sharif Visited Ramzan Bazzar
پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے سستے رمضان بازار کا دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ، سبزیوں ، پھلوں اور دالوں کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لیا اور صارفین سے اشیا کی کوالٹی اور قیمتوں کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ رمضان پیکج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچ رہے ہیں، عوام کو ہر سطح پر ریلیف کی فراہمی جاری رہے گی۔
تازہ ترین