• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Everyone Right To Field Reference Rana Sanaullah
وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنا تحریک انصاف کا آئینی حق ہے مگر جس قانون کے تحت انھیں یہ حق ملتاہے وہ اس قانون کا احترام بھی کریں۔

لاہورمیں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا کے نمائندوں سےگفتگو میں راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوری تقاضوں کے مطابق اپنا آئینی حق استعمال کرے اور ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے سے اجتناب کرے ،مسلم لیگ ن ہر ریفرنس کا سامنا کرے گی ۔
تازہ ترین