• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کی علیحدگی،اسکاٹ لینڈپربھی برسلزکادروازہ بند

Leader Of The Scottish National Party Nicola Sturgeon
برطانیہ یورپی یونین سےنکلےگاتواسکاٹ لینڈپربھی برسلزکادروازہ بندہوگا۔یورپی رہ نماؤں نےنکولااسٹرجن کوٹکاساجواب دیدیا۔

اسکاٹس نیشنل پارٹی کی رہنما نکولااسٹرجن نے ڈرامائی طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ اسکاٹ لینڈ یورپی یونین کا حصہ رہے اور اس کے لیے جلد مذاکرات کیے جائیں گے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ مذاکرات کے دوران اسکاٹ لینڈ کی یورپی یونین رکنیت کے لیے دوبارہ ریفرنڈم کرایا جائے لیکن یورپی رہنما نے پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ برطانیہ یورپی یونین سےنکلےگاتواسکاٹ لینڈپربھی برسلزکادروازہ بندہوگا۔

دوسری جانب ، ڈیوڈکیمرون کوریفرنڈم میں نیچا دکھانے والے بورس جانسن کو نیا وزیر اعظم بننے سے روکنے کے لیے ٹوری پارٹی متحرک ہو گئی ہے۔
تازہ ترین