• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف ڈی اے کی اینٹی بائیوٹک کی ایک قسم سے متعلق وارننگ

Fda Issued Warning For An Anti Biotics
فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈ منسٹریشن نے اینٹی بائیوٹک کی ایک قسم سے متعلق وارننگ سخت کردی۔ اسے بیکٹریل انفیکشن کے لیے کارآمد قرار دیا جاتا ہے۔

فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈ منسٹریشن کے مطابق یہ اینٹی بائیوٹک سا ئی نس سمیت کئی انفیکشن کیلئے تیز ہے ۔ جو بعض اوقات مستقل سائڈ ایفیکٹ کی وجہ بن سکتی ہے۔

یہ دوا بیکٹریل انفیکشن کیلئے کارآمد ہے، یہ اینٹی بائیوٹک پٹھوں، جوڑوں اور اعصابی نظام کو غیر فعال کر دیتی ہے جبکہ طاعون،نمونیا اور اینتھریکس میں کارآمد ہے۔
تازہ ترین