• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکائی ڈائیورز کی پیراشوٹ جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

Sky Divers Parachute Spectacular Show Jumping
روس میں ورلڈ ملٹری پیراشوٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شریک اسکائی ڈائیورز نے پیراشوٹ جمپنگ کے دوران کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقد کئے گئے، سالانہ پیراشوٹنگ کے مقابلے میں دنیا بھر سے آئی30 اسکائی ڈائیورز کی ٹیموں نے حصہ لیا ۔

ماہر اسکائی ڈائیورز نے ہزاروں فٹ کے بلندی پر پہنچ کر نہ صرف جہاز سے کودتے ہوئے پیراشوٹ جمپنگ کی بلکہ اس دوران کرتب بازی کاشاندار مظاہرہ کر کے اپنی مہارت کا بھی ثبوت دیا۔
تازہ ترین