• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نواز شریف کا انجینئر امیرمقام کوٹیلی فون

Prime Minister Nawaz Sharif Phoned Engineer Amir Muqam
وزیراعظم نواز شریف نے انجینئر امیر مقام کو ٹیلی فون کیا اور پشاور میں کامیاب جلسے کے انعقاد پرامیرمقام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نوازشریف نے یقین دہانی کرائی کہ کارکنوں نے جب بھی بلایا خیبرپختونخوا آئوں گا، امیرمقام کی قیادت میں مسلم لیگ کا آج کا اتحاد نیک شگون ہے۔
تازہ ترین