• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رنز کرنے پڑیں گے ورنہ ہمیں مار پڑے گی، وسیم اکرم

Make A Runs Other Wise We Loose Says Wasim Akram
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کہتے ہیں پاکستان کو 280سے 290 تک رنز کرنے پڑیں گے ورنہ ہمیں مار پڑے گی۔

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پہلے ون ڈے میں بولنگ بھی خاص نظر نہیں آئی۔ شرجیل خان کو بہتری لانی پڑے گی یہ آئرلینڈ نہیں ہے۔

ان کا کہناتھا کہ ینگ ٹیم والی فیلڈنگ بھی نہیں کی گئی ۔ اگلی ٹیم ہوم ورک کرکے آتی ہے کہ کس کی کیا طاقت اور کیا کمزوری ہے؟ ۔۔
تازہ ترین