• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا کشمیرکے بجائے دہشتگردی پر گفتگو کا عندیہ

India Ready To Talk On Terrorism Instead Of Kashmir
بھارتی خارجہ سیکریٹری ایس جے شنکر نے اپنے پاکستانی ہم منصب اعزاز چوہدری کو خط لکھ دیا،بھارت نے کشمیر پر بات چیت کے بجائے دہشتگردی پر بات کرنے کا جواب دیا ہے۔

پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے بھارت کو کشمیر پر بات چیت کی پیشکش کی تھی ،جس پر بھارتی خارجہ سیکریٹری ایس جے شنکر نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو جواب بھجوادیا ہے۔

خط میں بھارت کی جانب سے کشمیر پر بات چیت کے بجائے دہشتگردی پر بات کرنے کا جواب آیاہے۔
تازہ ترین