• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Heavy Rain Floods Tunnel Strands Cars In Turkey
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 2 گھنٹے کی موسلا دھار بارش کے بعد سڑکوں نے تالاب کی صورت اختیار کرلی جبکہ انڈر پاس میں درجن بھر گاڑیاں پھنس گئیں۔

انقرہ کے اس انڈر پاس کی طرف گاڑی لے جانے والوں کو اندازہ نہیں ہوا کہ انڈرپاس میں کتنا پانی ہے، شروع میں 10 سینٹی میٹر تک دکھائی دینے والے پانی کی گہرائی اتنی ہوگئی کہ گاڑیاں ہی ڈوب گئیں۔

لوگ گاڑی کے شیشوں کے ذریعے باہر نکلے اور کار کی چھت پر بیٹھ کر مدد کا انتظار کرتے رہے۔
تازہ ترین