• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Turkey Attack In Syria Millitants Hideouts 25 Dead
ترکی کی افواج نے شام میں جرابلس کے قریب کرد علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجےمیں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کرد شدت پسند تھے۔

بمباری میں دہشت گردوں کے زیر استعال پانچ عمارتیں بھی تباہ ہوئیں ۔ ایک جائزہ گروپ کے مطابق شام میں ترکی کے دوسرے فضائی حملے میں 20افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوئے۔

مختلف علاقوں میں بمباری سے 4دہشت گرد مارے گئے اور 15 زخمی ہوئے۔
تازہ ترین