• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیکل جیکسن کے ننھے مداحوں کا انوکھا خراجِ عقیدت

Wonderful Tribute To Young Fans Of Mickael Jackson
آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے چاہنے والے دنیا بھر میں لاتعداد ہیں جو ان کے اسٹائل اور انداز کی نقالی کرتے ہوئے اپنی محبت کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

مائیکل جیکسن کی 58ویں سالگرہ ننھے ننھے بچوں نے موسیقی کی دھنیں خو دبجا کر اپنی آواز میں مائیکل جیکسن کے مشہور گیت’ ہیِل دی ورلڈ‘ 'ریکارڈ کروایا۔

مائیکل جیکسن سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ان ننھے بچوں نے شاندار آواز میں گیت گایا اور پاپ گلوکار کوسالگرہ پر انوکھا خراجِ تحسین پیش کیا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس دلچسپ ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں ۔
تازہ ترین