• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں اساتذہ نے ہڑتال کردی

Teachers Of Shah Abdul Latif University Protest
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے اساتذہ کا دھرنا ریٹائرڈ ملازمین کا کنٹریکٹ ختم کرنے اور دیگر مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں اساتذہ نے ہڑتال کر کے تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا جبکہ اساتذہ اور دیگر عملہ ریلی نکال کر وائس چانسلر کے دفتر پہنچےل۔

جہاں انہوں نے دھرنا دیا ہڑتال ریلی اور دھرنے کی قیادت رسول بخش کورائی ،شاہدہ بلوچ،نیاز عباسی اور دیگر کر رہے تھے ہڑتالی پروفیسرز اور دیگر عملے کا کہنا تھا کہ تمام یونیورسٹیوں کیلئے یکساںپالیسی بنائی جائے۔
تازہ ترین