• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Lpg Prices Likely To Rise
عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت میں 24 ڈالر فی ٹن اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی اضافے کا امکان ہے۔یہ بات ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسو سی ایشن کے نائب چیئرمین علی حیدر نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہی۔

انہوں نے بتایا کہ عالمی منڈی میں اضافے کےبعد 11.5 کلو سلنڈر قیمت میں 115 روپے کلو اضافہ ہو گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اب امپورٹ ایل پی جی کی قیمت میں 3 ستمبر سے قیمت میں 3 روپے کلو اضافے کا امکان ہے۔
تازہ ترین