• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

Pakistan Announces Odi Squad Against West Indies
ویسٹ انڈیز کےخلاف پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، ٹیم میں اسد شفیق کی واپسی ہوئی ہے۔اظہر علی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان ون ڈےسیریز30 ستمبر سےہو گی۔

پاکستانی اسکواڈ میں اظہر علی (کپتان)، شرجیل خان ، بابر اعظم ، اسد شفیق، شعیب ملک،سرفرازاحمد ،عمر اکمل ، محمد رضوان ، محمد نواز، محمد عامر،وہاب ریاض، حسن علی ،سہیل خان ،عماد وسیم ،یاسر شاہ اورراحت علی شامل ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ون ڈے سیریز میں مد مقابل ہوں گی ۔

3 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 30ستمبراور دوسرا میچ 2اکتوبر کو شارجہ میں کھیلاجائے گا جبکہ تیسرااور آخری میچ 5اکتوبر کو ابوظبی میں ہوگا۔
تازہ ترین