ملک میں سونے کی قیمت آج تیسرے روز بھی بڑھی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 2323 ڈالر فی اونس ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔