• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد:سوٹ کیس سے خاتون کی لاش برآمد

Islamabad Women Body Recovered From Suit Case
اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں ایک سوٹ کیس سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

پولیس کے مطابق نا معلوم خاتون کی لاش تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں ایک بیگ سے برآمد ہوئی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گزشتہ روز تھانہ نون کے علاقے سے بھی بیگ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی۔
تازہ ترین