• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدنان سمیع مودی سرکار کے بھارتیوں سے بھی زیادہ وفادار

Adnan Sami Supports Modi Government More Than Its Real Supporters
ایک طرف سلمان کا دبنگ بیان، دوسری طرف عدنان سمیع خان بھارتیوں سے بھی زیادہ جنگی جنون والی مودی سرکار کے وفادار بن گئے۔

پاکستانی گلوکار کی حیثیت سے شہرت پانے والے عدنان سمیع بھارت کے گن گانے لگے،عدنان سمیع خان نے بھارت کو مبینہ سرجیکل اسٹرائیک کی مبارک باد دے دی ۔

پاکستانیوں نے عدنان سمیع کو آئینہ دکھایا تو وہ برا مان گئے۔
تازہ ترین