• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریال میڈرڈ اور لیجیاوارسا کے حامی لڑ پڑے، 7 زخمی

Seven Injured In Clash Before Match Championship League
اسپین کے شہرمیڈرڈ میں چیمپئنزلیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی ہوئی جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

میڈرڈ کے سانتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔

دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں ، گھونسوں کی بارش کردی جس سے5 افراد زخمی ہوگئے، 2پولیس اہلکار بھی تصادم میں زخمی ہوئے۔
تازہ ترین