• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں دہشت گردی ، شہدا کی نماز جنازہ ادا

Funeral Prayer Of Quetta Attack Martyrs Offered
کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج کے شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ ان کی میتیں بلوچستان کے مختلف علاقوں کو روانہ کی جائیں گی ۔

نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری ، ڈی جی آئی ایس آئی اور آئی جی ایف سی سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔اس موقع پر شہید اہلکاروں کو سلام پیش کیا گیا۔

گزشتہ رات دہشت گردوں کے حملے میں پولیس ٹریننگ کالج میں زیر تربیت 60سے زائد اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا تھا۔
تازہ ترین