• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فن لینڈ میں اینگری برڈز کا تھیم پارک مرکز نگاہ

Angry Birds Theme Park In The Center Of The Track In Finland
دنیا بھر میں ’اینگری برڈ‘ سے اب کون واقف نہیں، 2009 ءمیں آنے والی اس ویڈیو گیم نے جہاں کئی شہرت پائی وہیں بچے تو بچے بڑے بھی اس کریکٹر کے دیوانے نظر آتے ہیں۔

فن لینڈ میں بھی اینگری برڈز کے ایسے ہی دیوانوں کے لئے تھیم پارک بنایا گیا ہے، جو لوگوں کی توجہ کامرکز بن گیا ہے۔

اس پارک میں بچوں سمیت بڑے بھی اینگری برڈز سے جُڑے گیمزاورکئی سرگرمیوں میں مصروف ہوکر لطف اندوز ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔

واضح رہے اینگری برڈ تھیم پارک اب تک دنیا کے 3 ممالک فن لینڈ، برطانیہ اور سنگاپور میں تعمیر ہوچکے ہیں، جبکہ چوتھا پارک ملائشیا میں زیر تعمیر ہے۔
تازہ ترین