• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Yashwant Sinha Met Hurriyat Leaders
سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نےذاتی حیثیت میں سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنمائوں سے ملاقات کی ۔

میڈیا کے مطابق ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی ۔

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں یشونت سنہا نے کہا کہ ہم یہاں مذاکرات کے مقصد سے آئے تھے اور یہ بات چیت خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

یشونت سنہا نے میر واعظ عمر فاروق سے بھی ملاقات کی ۔
تازہ ترین