• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ:اسلام آباد دھرنےکےخلاف کیس کی سماعت

Lhc Hearing Case Against Islamabad Sit In
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد حمید ڈارکی سربراہی میں فل بنچ اسلام آباد دھرنےکےخلاف درخواست دائرکی آج کیس کی سماعت کرےگا۔

ایڈووکیٹ افتخار چودھری نےلاہورہائیکورٹ کےروبروعمران خان کے دھرنےکو چیلنج کر رکھا ہے،درخواست گزارکامؤقف ہےکہ عمران خان کےاقدامات آئین اور قانون کےخلاف ہیں۔

دھرنے میں فحاشی پھیلانا آرٹیکل2 کی خلاف ورزی ہے،جبکہ شہر بند کرناملک دشمن عناصر کو دہشت گردی کا موقع دینےکےمترادف ہے،لہٰذا استدعاہے کہ عدالت عمران خان کو دھرنادینے سے روکے۔
تازہ ترین