• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہلیری کلنٹن نے 70ویں سالگرہ طیارے میں منائی

Heliary Clinton Celebrates Her Birthday In Plane
ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنی زندگی کی انہتربہاریں دیکھ لی ہیں ۔ ہلیری کلنٹن نے اپنی صدارتی مہم کے سلسلے میں فلوریڈا جاتے ہوئے طیارے میں موجود ورکرز کے ساتھ سالگرہ منائی ۔

اس موقع پر ہلیری نے چاکلیٹ کیک بنوایا تھاجو انہوں نے کاٹنے کے بعد تقسیم بھی کیا اور کہا کہ یہ مزیدار ہے اور چاکلیٹ کے دیوانے اسے ضرور پسند کریں گے ۔

ان کا کہنا تھا وہ اپنی مہم کے لئے سخت محنت کر رہی ہیں اور اگلے دو ہفتے ان ریاستوں میں گزاریں گی جہاں مقابلہ سخت ہے، اس موقع پر خطاب کے دوران حاضرین نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی ۔
تازہ ترین