• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Kids Fashion Show In China
چین کے دار الحکومت بیجنگ میں رنگا رنگ مرسڈیز بینز فیشن جاری ہے جس میں نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران خصوصی طور پر کڈز فیشن شو کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں ننھے منے بچوں نے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر واک کی اور فیشن کے جلوے بکھیرے۔

معروف ملٹی نیشنل شوز برانڈ کی جانب سے منعقد کیے گئے اس فیشن شو میں بچوں نے جدید ڈیزائن کے جوتے پہن کر ریمپ پر واک کی۔ 25اکتوبرسے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 8روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 2نومبر کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔
تازہ ترین