• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Oldest 108 Year Old British Man Died
برطانیہ کے معمر ترین شخص جون مینسفیلڈ ایک سوآٹھ سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

جون مینسفیلڈ دو ہفتے بعد اپنی 109 ویں سالگرہ منانے والے تھے ،انھیں دو ہفتے پہلے ہی برطانیہ کے معمر ترین شخص ہونے کا اعزازملا تھا۔

1907 میں پیدا ہونے والے جون نے دونوں جنگ عظیم اور برطانیہ کے 19 وزرائے اعظم کے ادوار دیکھے ۔ان کے سب سے چھوٹے بیٹے کی عمر 70 سال ہے۔
تازہ ترین