• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Oil Prices Continue To Rise
اوپیک کی جانب سے 2008کے بعد سے خام تیل کی پیداوار میں پہلی بار کمی کے معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ایران کے تیل کے وزیر نے کہا ہے کہ اوپیک اپنی پیداوار میں 12لاکھ بیرل کی کٹوتی کرے گا جو دنیا کی کل پیداوار کے ایک فی صد کے برابر ہے۔

اس فیصلے کے بعدقیمتوں میں تقریباً 10 فی صد اضافہ ہوا جس سے توانائی کے شعبے کے حصص میں عمومی طورپر تیزی آئی ۔
تازہ ترین