• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسرکا علاج : مشروم سے بنی دوا کے حیرت انگیز نتائج

Cancer Treatment Amazing Results Of The Drug Made With Mushroom
کینسر کے مریضوں میں ڈپریشن اور ناامیدی پر قابو پانے کے لیے مشروم سے بنی دوا کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔

کینسر کے مریضوں میں ڈپریشن اور افسردگی پر قابو پانے کے لیے مشروم سے بنی دوا جادو کا کام کرتی ہے، نئی تحقیق نے کینسر کے مریضوں کو امید کی کرن دے دی۔

کینسر کے مریضوں میں عام طور پر موت کا خوف انہیں موجودہ زندگی کو بھی پوری طرح جینے نہیں دیتا، ایسے ہی مریضوں پر نیویارک یونیورسٹی کے ریسرچرز نے تجربہ کیا اور انہیں مشروم سے بنی دوا دی گئی۔

تحقیق میں حصہ لینے والے مریضوں کا کہنا تھا کہ psilocybin ڈپریشن اور ANXIETY میں فائدے مند ہوتی ہے۔
تازہ ترین