• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: مسلح ڈاکو خاتون پروفیسر کو لوٹ کر فرار

Armed Robber Snatched Back Female Professor
لاہور کے علاقہ وسن پورہ میں مسلح ڈاکو خاتون پروفیسر کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق وسن پورہ کے علاقہ میں موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکو آئے اور خاتون پروفیسر ہما پرویز سے گن پوائنٹ پر پرس،موبائل اور اہم کاغزات چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی۔
تازہ ترین