• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال تین لاکھ اسی ہزار افغان مہاجرين وطن لوٹ گئے

Three Hundred And Eighty Thousand Afghan Migrants Went Back This Year
اقوام متحدہ کے ہائی کميشن برائے مہاجرین کی جانب سے اعلان کيا گيا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک تین لاکھ اسی ہزاررجسٹرڈ افغان مہاجرين اپنے وطن لوٹ چکے ہيں۔

واپس جانے والے افغان شہريوں کی امداد کے ليے صرف گزشتہ تين ماہ کے دوران 135 ملين امريکی ڈالر ادا کيے جا چکے ہيں۔

اندازوں کے مطابق قريب پانچ لاکھ غير رجسٹرڈ مہاجرين بھی اس سال واپس اپنے ملک لوٹے۔ رضاکارانہ طور پر اپنے ملک لوٹنے والی يہ سن 2007 کے بعد ايک سال ميں سب سے بڑی تعداد ہے۔
تازہ ترین