• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان طالبان نے یونیورسٹی طالبعلم کو سرعام پھانسی دیدی

Afghan Taliban Hangs University Student
افغان صوبے وردک کے ترجمان گورنر کے مطابق کابل پولی ٹیکنیک یونیورسٹی میں چوتھے سال کے طالبعلم فیض الرحمان کو وردک جاتے ہوئے طالبان نے طالبان انٹیلی جنس رہنما کے قتل کے الزام میں پکڑا تھا۔

مقامی بااثر افراد نے فیض الرحمان کی بازیابی کی کوششیں کیں، جو ناکام رہیں تھیں۔ طالبان نے گذرے جمعہ کو فیض الرحمان کو سرعام پھانسی دیدی ہے۔

افغان وارت داخلہ نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کو پکڑنے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
تازہ ترین