• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Gold Rates Fell
ملک بھر میں سونے کی قیمت200 روپے کمی کے بعد 49 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں دس گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہوکر 42257 روپے ہوگئی۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 60 سینٹ کم ہوکر 1178 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
تازہ ترین