• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Boris Johnson Banned From Riding Bicycle After Security Fear
بورس جانسن جب لندن کے میئر تھے تو سائیکل پر دفترآتے جاتے تھے لیکن برطانیہ کا وزیر خارجہ بنتے ہی ان پر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق، بورس جانسن نے اپنے سائیکل چلانے کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔

بورس جانسن کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بننے کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی کیونکہ اگر اب سائیکل چلاؤں گا تو سائیکل سوار سیکورٹی قافلہ اور جانے کیا کیا رکھنا پڑے گا۔
تازہ ترین