• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی فیشن انڈسٹری کے12کارکنوں کو جیل

Iran Jails 12 Working In Fashion Industry
ایران کے شہر شیراز میں سائبرجرائم سے متعلق ایک عدالت نے فیشن انڈسٹری سے وابستہ 12افرادکو جسم فروشی پھیلانےکے الزام میں جیل بھیج دیا ہے۔انہوں نے آن لائن تصاویر شائع کی تھیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق ایک وکیل کا کہنا ہے کہ ان ملزمان کوسزامکمل کرنے کے بعد دو سال تک فیشن انڈسٹری میں کام کرنے اوربیرون ملک سفرکرنے  سے روک دیا گیا ہے۔ 
تازہ ترین